عالمی امن کےفروغ کیلئےہماری قربانیاں دنیاکےسامنےہیں،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ عالمی امن کےفروغ کیلئے پاکستان اور پاک فوج کی قربانیاں دنیاکےسامنےہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں مزید پڑھیں

جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد:اپوزیشن کے نمبرز پورے

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن اور ناراض اراکین نے نمبرز پورے کر لیے۔ 65 اراکین پر مشتمل بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے طواف کعبہ کرتے ہوئے ملکی سلامتی کے لئے دعائیں کیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت وفد کے دیگر ارکان نے مزید پڑھیں

حکومت اور مظاہرین کے مذاکرات کامیاب

حکومت کی مذاکراتی ٹیم اورمظاہرین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوگئے،طے پایا ہے کہ منگل کی شام تک یہ لوگ وہیں رہیں گے۔ جو راستے بلاک ہیں،وہ کھول دیئے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے مزید18 افراد جاں بحق

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید18 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 377 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی روزہ رسولﷺ پر حاضری

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ ترجمان دفترخارجہ نے بتایا ہے کہ عمران خان ولی عہد محمد بن سلمان عبدالعزیز کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے براہ راست مزید پڑھیں

حکومت کو گھرہم ہی بھیجیں گے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو گھرہم ہی بھیجیں گے۔ ٹی وی ٹوڈے نیوز کے مطابق پی پی کے مرکزی رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی مزید پڑھیں

فرانسیسی سفیر کو نکالنے کا مطلب یورپی یونین سے تعلقات ختم کرنا ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فرانسیسی سفیرکو ملک سے نکالنے کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے یورپی یونین سے تعلقات ختم ہوجائیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں