کورونا: پاکستان میں مجموعی اموات کی تعداد28ہزار328ہوگئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید16افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 328 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 مزید پڑھیں

جمعہ سے اتوار تک ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

موسم کا حال بتانے والوں نے جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی ترک پروڈیوسر ایمرے کونُک سے ملاقات

عمران خان سے فلمساز شہزاد نواز۔ترک پروڈیوسر ایمرے کونُک، سید جنید علی شاہ اور ڈاکٹر کاشف نے ملاقات کی ہے۔ اس دوران سینیٹر فیصل جاوید بھی موجود تھے۔ وزیراعظم کو پاکستان اورترکی کے درمیان مشترکہ منصوبے صلاح الدین سیریز پر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کا پلان بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ کم آمدن والے طبقے کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کا پلان مرتب کیا جائے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کااجلاس ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

اندرون ملک پروازوں کی منسوخی پر سی اے اے کا سخت نوٹس

اسلام آباد: اندرون ملک پروازوں کی منسوخی کے معاملے پر پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے نوٹس لے لیا ہے۔ سی اے اے نے ہدایت کی ہے کہ پرواز کی منسوخی پرایئر لائن اپنی یا دوسری ایئرلائن مزید پڑھیں

ڈونلڈ بلوم پاکستان میں امریکی سفیر نامزد

امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان میں بڑی سفارتی تبدیلی کردی۔ صدر جوبائیڈن نے تیونس میں تعینات ڈونلڈ بلوم کو پاکستان میں سفیر نامزد کردیا۔ ڈونلڈ بلوم 2019سے تیونس میں بطورا مریکی سفیر خد مات سر انجام دے رہے ہیں۔ ڈونلڈ مزید پڑھیں

پاکستانی بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا

ایک بھارتی آبدوز کو بحیرہ عرب میں پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ اس واقعے کی تصدیق پاکستانی افواج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کی گئی ہے۔ بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کی قیادت کے درمیان اختلافات، بڑے انکشاف کے بعد نئی سیاسی بحث چھڑ گئی

چینوٹ: جمعیت علما اسلام کے جنرل سیکریٹری اور پی ڈی ایم کے رہنما عبدالغفور حیدری نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کے درمیان اختلافات ہیں۔ چینوٹ میں ٹی وی ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئے عبد الغفور مزید پڑھیں

زلفی بخاری پر جھوٹے الزامات: برطانوی عدالت کا ریحام خان کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے لندن ہائیکورٹ میں عمران خان کی سابق اہلیہ اور براڈ کاسٹر ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ریحام مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا، اوگرا نے قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کردی۔ پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ ہے کیوں کہ مزید پڑھیں