سرکاری اسکیم کے تحت عازمین حج کی قرعہ اندازی آج ہوگی

سرکاری اسکیم کے تحت عازمین حج کی قرعہ اندازی آج اسلام آباد میں ہوگی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر مواصلات اسد محمود اور وزیر ہاؤسنگ مولانا عبدالواسع ہوں گے۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج کیلئے تریسٹھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ مزید پڑھیں

پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ پاکستان میں عیدالفطر منگل 3 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق آج شام پاکستان میں چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 2 مئی بروز پیر کو منائی جائے گی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب میں عیدالفطر 2 مئی بروز پیر منائی جائے گی۔ سعودی سپریم کورٹ کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، رمضان المبارک 30 روزوں پر مشتمل مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کا مسلسل دوسرے جمعہ مسجد اقصی پر دھاوا، فائرنگ اور شیلنگ سے 43 فلسطینی زخمی

اسرائیلی فورسز کا مسلسل دوسرے جمعہ مسجداقصی پر دھاوا بول دیا، فائرنگ اور شیلنگ کے نتیجے میں 43 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ جمعہ کو یروشلم میں مسجد الاقصی کے احاطے میں اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 43 فلسطینی زخمی ہو مزید پڑھیں

مسجد اقصی میں صہیونی فوجیوں کی جارحیت، فلسطینیوں کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا

مسجد اقصی میں رمضان المبارک کے دوران ایک بار پھر صہیونی فوجیوں کی جارحیت دیکھنے میں آئی۔ فلسطینیوں کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا۔ قابض فوجیوں نے مسجد میں مسلمانوں پر تشدد کیا اور آنے والوں کو باہر نکال مزید پڑھیں

مسلمان سویڈن اور ہالینڈ میں اسلامو فوبیا کے واقعات پر رنجیدہ ہیں، شہباز شریف

– وزیراعظم شہبازشریف کہتے ہیں کہ دنیا بھر کے مسلمان سویڈن اورہالینڈ میں اسلامو فوبیا کے حالیہ واقعات پر سخت رنجیدہ ہیں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ پیغام میں اُنہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ سویڈن اور ہالینڈ مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے۔ گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ دعائیہ تقریبات میں ملکی سلامتی کےلیے خصوصی دعا کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایسٹر پر مسیحی مزید پڑھیں

نئی دہلی، ہندو مذہبی تہوار پر مسلمانوں پر حملے، گھر، دکانیں نذرآتش، 2 مسلمان شہید

بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا، مسلمان آئے روز ریاستی دہشت گردی کا شکار ہونے لگے۔ نئی دہلی میں ہندو مذہبی تہوار پر مسلمانوں پر حملے، گھر، دکانیں نذرآتش کردیں۔ مودی کی آبائی ریاست گجرات میں دو مسلمان شہید مزید پڑھیں

عثمان بزدار کی سکھ برادری کو بیساکھی کے تہوار پر مبارکباد

عثمان بزدار نے سکھ برادری کو بیساکھی کے تہوار پر مبارکباد پیش کی۔ عثمان بزدار نے کہا ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہونے سے بھائی چارے اور یکجہتی کو فروغ ملتا ہے۔ پاکستان میں سکھ برادری کے مقدس مقامات مزید پڑھیں