ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کو متعارف کرانے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ہواوے نے جولائی 2021 کے آخر میں پی 50 سیریز کو متعارف کرایا تھا اور اب فلیگ شپ میٹ 50 کو پیش کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ درحقیقت ہواوے کی جانب سے میٹ 50 سیریز کے ذریعے پریمیئم اسمارٹ فون مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ ڈرون کی پھیپھڑوں کا عطیہ لے کر کامیاب پرواز اور لینڈنگ

ٹورنٹو: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے انسانی پھیپھڑوں جیسے نازک اعضا کو ایک سے دوسرے ہسپتال بھیجا گیا ہے جس میں صرف چھ منٹ لگے ہیں۔ٹورنٹو ویسٹرن ہسپتال سے ٹورنٹو جنرل ہسپتال تک اس امانت کو بحفاظت مزید پڑھیں

فیس بک معطلی سے کاروبار متاثر ہونے سے کیسے بچا جائے؟

سوموار کی شام فیس بک اور دیگر منسلک سوشل میڈیا ایپلیکیشنز دنیا بھر میں معطل رہیں، ایسے میں ان ایپس کے ذریعے پاکستان میں برانڈنگ اور کاروبار کرنے والی کمپنیاں اور سٹارٹ اپس مستقبل کے لیے پریشان ہیں اور متوازی مزید پڑھیں

ملکی دفاع اور غیر اخلاقی مواد کی شکایت پر 10 لاکھ اکاونٹس، ویب سائٹس بلاک

پی ٹی اے نے ملکی دفاع، غیر اخلاقی مواد کی شکایت پر 10 لاکھ اکاونٹس، ویب سائٹس بلاک کر دیں ہیں۔ ملکی دفاع ، غیر اخلاقی مواد یا توہین عدالت اور توہین مذہب کے الزامات کے بعد پاکستان میں ٹیلی مزید پڑھیں

اب معذور افراد چہرے کے تاثرات کے ذریعے اینڈرائیڈ فون استعمال کر سکیں گے

سان فرانسسکو — گوگل نے معذور افراد کے لیے نئے ٹول متعارف کرائے ہیں جس کے ذریعے وہ اپنے چہرے کے تاثرات کو تبدیل کرتے ہوئے اینڈرائیڈ فونز استعمال کر سکیں گے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق مزید پڑھیں

یوٹیوب کا ویکسین سے متعلق گمراہ کن معلومات بلاک کرنے کا اعلان

دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس اور دیگر ویکسین سے متعلق گمراہ کن مواد اور بے بنیاد دعووں پر مبنی ویڈیوز اور چینلز کو بلاک کر دیا جائے گا۔ یوٹیوب نے مزید پڑھیں