ایپل نے سیٹلائٹ کمیونی کیشن آلات پر کام شروع کردیا

سان فرانسسکو: ایپل کمپنی نے سیٹلائٹ کمیونکیشن میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے اسمارٹ فون کے لیے پیٹنٹ حاصل کرلی ہے جس کےتحت وہ عام سیل فون نیٹ ورک کے ساتھ ساتھ سیٹلائٹ فون سےبھی جڑسکیں گے۔ٹیکنالوجی کےبعض تجزیہ مزید پڑھیں

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کے سی ایف او این ای ڈی سیگل کو بھی عہدے سے فارغ کردیا گیا جبکہ قانونی امور کے سربراہ وجے گڈے کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، تاہم ایلون مسک اور ٹوئٹر مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے موبائل چارج کرنے والا کپڑا بنالیا

ناٹنگھم: برطانیہ کی ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا کپڑا بنایا ہے جس میں 1200 چھوٹے چھوٹے فوٹو ولٹائک سیلز یعنی سولر پینلز بُنے ہوئے ہیں۔یہ سیلز سورج کی روشنی سے 400 ملی واٹ کی توانائی بناسکتے ہیں مزید پڑھیں

صاف توانائی کی عالمی فراہمی کو آئندہ آٹھ برسوں میں دُگنا کرنا ہوگا،تحقیقی رپورٹ

جنیوا: ایک نئی تحقیقی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہےکہ اس سے پہلے کہ موسمیاتی تغیر ہمارے توانائی کے ذرائع کو نقصان پہنچانا شروع کردے صاف توانائی کی عالمی فراہمی کو آئندہ آٹھ برسوں میں دُگنا کرنا ہوگا۔عالمی موسمیاتی ایسوسی مزید پڑھیں

دبئی میں الیکٹرک فلائنگ کار کا تجربہ کامیاب

غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں چینی انجینئرز کی بنائی ہوئی الیکٹرک فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔تجربے کے دوران مزید پڑھیں

ٹوئٹر بھی انسٹاگرام اور یوٹیوب کی کے نقشِ قدم پر

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر بھی انسٹاگرام اور یوٹیوب کی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ٹِک ٹاک کی طرح ’اِمرسِیو‘ ویڈیو کے فیچر کا اضافہ کرنے جارہی ہے۔امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مطابق کمپنی اپنے ویڈیو مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے صارفین کے تحفظ کے لیے فیملی پیئرنگ فیچر متعارف کرادیا

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر صارفین کے تحفظ کو مزید بہتر بنانے کے لیے نفرد فیملی پیئرنگ فیچر متعارف کرادیا ہے۔ٹک ٹاک کا یہ فیملی پیئرنگ فیچر، والدین اور نوجوان افراد کو،سیفٹی سیٹنگز کو اْن مزید پڑھیں

روبوٹ کا 30 سیکنڈز کے اندر 100 میٹر دوڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم

اوریگن:امریکا کی اوریگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے کالج آف انجینئرنگ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ یونیورسٹی میں بنائے گئے روبوٹ نے دو پیروں پر تیز ترین 100 میٹر کا فاصلہ طے کر کے گینیز عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ ’کیسی‘ مزید پڑھیں