جنوبی کوریا نے گوگل اور میٹا پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق پرسنل انفارمیشن پروٹیکشن کمیشن نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گوگل اور میٹا کو مشترکہ طور پر 100 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرناہوگا۔ایک سرکاری بیان کے مطابق، کمیشن نے گوگل کو 69.2 بلین مزید پڑھیں

ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ہزاروں نو عمر ستارے دریافت کر لیے

واشنگٹن: ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ہزاروں نو عمر ستارے دریافت کیے گئے جو ٹیرنٹیولا نامی نیبیولا کی ستاروں کی نرسری میں موجود ہیں۔ اس خلائی نرسری کو آفیشلی 30 ڈوراڈس کا نام دیاگیا ہے اور یہ مزید پڑھیں

ایسا کمپیوٹر ماؤس جوصارفین کو زیادہ کام کرنے سے روکے گا

سوول، جنوبی کوریا: ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ ایک ایسا کمپیوٹر ماؤس متعارف کرانے جارہی ہے جس کو استعمال کرنے والے ضرورت سے زیادہ کام نہیں کر سکیں گے۔ جنوبی کوریا کی الیکٹرانک کمپنی نے ایک ایسے کمپیوٹر ماؤس کا خیال مزید پڑھیں

اب اسمارٹ عینک سے پورا سنیما آنکھوں پر پہن لیں

جنوبی کوریا: اگرچہ ویڈیو پروجیکٹر والی کئی عینکیں بازار میں دستیاب ہیں لیکن اب لینووو نے ٹی ون نامی ایک عینک پیش کی ہے جسے آپ ذاتی سینما کا نام دے سکتے ہیں کیونکہ اسے پہن کر ایک وسیع اسکرین مزید پڑھیں

پاکستان سب میرین کیبل کے ذریعے فرانس سے منسلک

اسلام آباد: پاکستان اینڈ ایسٹ افریقہ کنیکٹنگ یورپ (پی ای اے سی ای) سب میرین کیبل کی کراچی سے مارسیلیا، فرانس تک کنیکٹیویٹی کی فراہمی کے لئے انفراسٹرکچر کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے. پیس کیبل ابتدائی طور پر پاکستان سے مزید پڑھیں

انسٹاگرام پر جنرل ڈیٹا پروٹیکشن قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

ڈبلن: آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام پر جنرل ڈیٹا پروٹیکشن قواعد (GDPR) کی خلاف ورزی کرنے پر 40 کروڑ 50 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد کردیا۔ آئرش ادارے کی جانب سے میٹا کےپلیٹ فارمز پر مزید پڑھیں

ٹِک ٹاک کو مبینہ طور پر ہیک کیے جانے کی کوشش : ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا سامنے آنے کا امکان

بیجنگ: سائبر سیکیورٹی محققین نے خبردار کیا ہےکہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو مبینہ طور پر ہیک کیے جانے کی ایک کوشش میں ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا سامنے آنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

ٹویٹر نے ٹویٹ شدہ پیغامات کو نصف گھنٹے تک ایڈٹ کرنے کی سہولت فراہم کردی

سان فرانسسسکوو: ٹویٹر نے عوام کے دیرینہ اصرار پر ٹویٹ شدہ پیغامات کو نصف گھنٹے تک ایڈٹ کرنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔ ٹویٹر نے باضابطہ طور پر یکم ستمبر کو اس کا اعلان کیا ہے تاہم 5 ڈالرماہانہ پر مزید پڑھیں