سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تصویر بھارت کے نامور کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی کے ہمراہ نصاب میں شامل ہے۔ آٹھویں جماعت کی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تصویر بھارت کے نامور کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی کے ہمراہ نصاب میں شامل ہے۔ آٹھویں جماعت کی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے عہدیداروں کو پاکستان کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی کی پریس کانفرنس سے سوالات کے جوابات دینے کا طریقہ سیکھنے کی ضرورت Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے لنکن پریمئیر لیگ میں جافنا کنگز کے لیے کھیلتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا، وہ ایسا کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے کرس Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔انگلش ٹیم کی جانب سے دیے گئے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 328 رنز بنا کر آؤٹ ہو Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستانی عوام کرکٹ کے حوالے سے بہت جذباتی ہے،اسی لیے میرا کام دباؤ سے بھرپور ہے، ہم کھیل کا انداز تبدیل کرنے کیلیے کرکٹرز کا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ورلڈ کپ فٹ بال کے دوسرے کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا نے نیدرلینڈز کو پنالٹی ککس پر چار تین کے اسکور سے ہرادیا ، مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں دو، دو جبکہ اضافی وقت میں کوئی گول نہ کرسکی تھیں ، Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
تفصیلات کے مطابق ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 16 سال بعد آج ٹیسٹ میچ کی میزبانی کررہا ہے جہاں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن دس بجے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹوئٹر پرپیغام میں لکھا کہ کراچی کنگز کے ساتھ میرا سفر شاندار رہا ، ملنے والے پیار، تعاون اور سیکھنے کا مشکور ہوں۔بابر اعظم نے کراچی کنگز کے کھلاڑیوں اور Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
میلبرن: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ میلبرن میں کھلاڑیوں ملاقات کرتے ہوئے فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد پیش کی اور کوچنگ اسٹاف کا شکریہ بھی ادا کیا۔اس موقع Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
برسبین: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں میزبان آسٹریلیا کے خلاف ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی، آئرش ٹیم کے پانچ کھلاڑی 25 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔برسبین میں کھیلے جا رہے میچ میں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº