کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 48 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔کیویز کی جانب سے دیے گئے 209 رنز کے ہدف Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 48 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔کیویز کی جانب سے دیے گئے 209 رنز کے ہدف Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کرائسٹ چر چ : بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ میزبان ٹیم کی قیادت آج ٹم ساؤتھی کر رہے جبکہ کین ولیمسن آج کے میچ میں شریک نہیں ہیں۔میزبان نیوزی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنائے تھے۔ کیوی ٹیم نے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں فن ایلن اور ڈیون کونوے نے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر، بلے بازمحمد رضوان کو “پلیئر آف دی منتھ” قرار دے دیا۔محمد رضوان کو ماہ ستمبر کا آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دیا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کراچی:ٹی 20 میچز میں ٹاپ آرڈر پر محمد رضوان اور کپتان بابراعظم ٹیم کو اکثر مضبوط بنیاد فراہم کرتے ہیں، مگر ان کے اسٹرائیک ریٹ پر بھی بات ہوتی رہتی ہے، بنگلادیش سے ٹرائنگولر سیریز کے پہلے میچ میں رضوان Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کراچی: ورلڈ کپ سے قبل اہم پلیئرز کے فٹنس مسائل نے نیوزی لینڈ کو پریشانی میں مبتلا کردیا، لوکی فرگوسن پیٹ کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے، ٹیم کو پہلے ہی ڈیرل مچل کی خدمات حاصل نہیں ہیں، وہ انگلی کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ڈھاکہ : بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ندا ڈار کی شاندار ففٹی کی بدولت پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 137رنز اسکور کیے جس کے جواب میں بھارتی ٹیم 124 رنز پر ڈھیر Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کرائسٹ چرچ: پاکستان بنگلہ دیش سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 21رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ وکٹیں محمد وسیم نے لیں، انہوں نے چار اوورز Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور:پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو میں بابراعظم نے کہا کہ کل سے شروع ہونے والی تین ملکی سیریز اہم ہے۔ اس سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ ہوگا۔ٹی 20 کرکٹ میں کوئی بھی ٹیم آسان نہیں ہوتی۔ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فرسٹ راؤنڈ اور سپر 12 مرحلے کے میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے ۔ سیمی فائنلز اور فائنل کے لیے آفیشلز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ، مجموعی طور 16 امپائرز ایونٹ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº