پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ روانہ

لاہور :پاکستان کرکٹ ٹیم رات گئے لاہور ایئرپورٹ پہنچی، قومی اسکواڈ غیر ملکی پرواز کے زریعے سڈنی سے آکلینڈ اور پھر کرائسٹ چرچ پہنچے گا۔ قومی اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف کے 13 ارکان شامل ہیں ، نسیم مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا میچ آج ہوگا

لاہور : پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں 7 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چھٹامیچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 7 بجکر 30 منٹ مزید پڑھیں

آئی سی سی رینکنگ، بابر اعظم کی تیسری، رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

آئی سی سی رینکنگ میں 100 بہترین بیٹسمینوں میں پاکستان کے صرف 3 بیٹس مین شامل ہیں، محمد رضوان پہلے، بابر اعظم تیسرے اور فخر زمان 64 ویں نمبر پر ہیں، ریکنگ کے لحاظ سے 100 بیٹسمینوں میں اور کوئی مزید پڑھیں

پاکستان کو ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پانڈیا جیسے آل راؤنڈر کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ قومی اسکواڈ کے پاس خوشدل شاہ، آصف علی، محمد نواز اور شاداب خان جیسے کرکٹر موجود ہیں لیکن ان میں کوئی بھی ہاردک پانڈیا کی طرح مزید پڑھیں

بابر اعظم کے والد نے ننھے مداح کی خواہش پوری کرنے کیلئے رضا مندی کا اظہار کردیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے پاک انگلینڈ سیریز برابر ہونے پر اپنی تصویر ایک پیغام کیساتھ شیئر کی اور کیپشن کے آخر میں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ بھی لگایا۔ اس پوسٹ مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کریں گی

پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی آج قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ دونوں ٹیموں کا ٹریننگ سیشن رات 7 بجے شروع ہو گا۔ کھلاڑی بالنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ میں اپنی کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے ٹریننگ مزید پڑھیں

پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے، ہیڈ کوچ میتھیو ماٹ

کراچی:میچ کے بعد میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتےہوئےانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ میتھیو ماٹ نے کہا کہ یہ ایک شاندار میچ تھا،لوگوں نے بہت انجوائے کیا،ہمارے پاس موقع تھا کہ میچ اپنے نام کرتے،پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے،ہمارے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نےڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس اور ماہانہ وظیفے کی رقم میں اضافہ کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نےڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس اور ماہانہ وظیفے کی رقم میں اضافہ کر دیا۔پی سی بی کی جانب سے میچ فیس اور وظیفے کی رقم میں اضافے کا اعلان بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہے،اچھا کھلاڑی کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کرسکتا ہے ، محمد عامر

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی20 میچ پر ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھا کھلاڑی کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کرسکتا ہے جو شان مسعود نے ثابت مزید پڑھیں

ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پی ایس ایل 7 کی ٹرافی کی رونمائی

لاہور: اخوت فائونڈیشن کے فلڈ ریلیف کیمپ میں پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کی ٹرافی کی رونمائی ہوئی، ٹرافی کے ساتھ جو شہری تصویر لے گا وہ 100 یا اس سے زائد روپے سیلاب ریلیف فنڈ میں جمع کروانے کی مزید پڑھیں