آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2021ء میں کل بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں مدِمقابل آئیں اور بھارت کے لیے یہ میچ کرو یا مرو کی سی حیثیت رکھتا تھا۔ افغانستان کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی دسمبر میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور 3 Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
دبئی (ٹی وی ٹوڈے نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 66 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ بھارت Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور (ٹی وی ٹوڈے نیوز) ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے آج پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلیں گی۔ پہلا میچ آٹھ، دوسرا گیارہ اور تیسرا چودہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
دبئی (ٹی وی ٹوڈے نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ نے بھارت کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 111 Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ابوظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان نے نمیبیا کو شکست دے دی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں افغانستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں پانچ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور: (ٹی وی ٹوڈے) گرین شرٹس آج جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا وارم اپ میچ کھیلے گی، بابر الیون فتح کا تسلسل برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔ مشن ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی اسکواڈ کا مورال بلند، پاکستان نے اپنے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے کمنٹری پینل میں سابق کرکٹر بازید خان کو شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے کمنٹری Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیز راجہ کی بھارتی ہم منصب سارو گنگولی سے دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کی طرف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت کرکٹر ذیشان ملک کو معطل کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ذیشان ملک کو پی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº