پیرٹ ٹو پیرٹ ویڈیو کالنگ سسٹم

واشنگٹن: امریکی ماہرین نے ایک دلچسپ تجربہ کرتے ہوئے پالتو طوطوں کو ویڈیو کال کرنا سکھایا ہے۔ اس کےبعد اب وہ خوشی خوشی دوسرےطوطوں کو دیکھتے ہیں بلکہ دنیا بھر میں نئےدوست بھی بنارہے ہیں۔ اس ضمن میں میساچیوسیٹس انسٹی مزید پڑھیں

بادشاہ چارلس کی تاج پوشی پر چاکلیٹ کا مجسمہ تیار

لندن: برطانوی شہزادہ چارلس جلد ہی بادشاہ چارلس ہوجائیں گے جس کی تیاریاں زوروشور سےجاری ہیں۔ اسی تناظر میں ایک خاتون نے 17 لیٹر چاکلیٹ سے ان کا بہت خوبصورت مجسمہ بنایا ہے۔ اس کی تیاری میں ٹِوکس، ملکی وے، مزید پڑھیں

امریکی شخص کا 38 سیکنڈوں میں 100 غبارے پیر سے پھوڑ کر ریکارڈ بنانے کی کوشش

آئیڈاہو: امریکا میں ایک شخص نے 22.38 سیکنڈوں میں 100 غبارے پیر سے پھوڑ کر ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔ تاہم، گینیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے اعلان کیا جانا ابھی باقی ہے۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

برطانیہ میں شدید برفباری کے باعث ٹریفک میں پھنسے شہری نے لائف سائز سنو مین بنا دیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن میں دو برس بعد شدید برفباری ہوئی ہے جب کہ ملک کے دیگر خطوں میں شہریوں کو شدید برفباری کا سامنا ہے۔برفباری کے باعث لندن کی اہم موٹر وے بری طرح متاثر مزید پڑھیں

78 سیکنڈ میں انسانی ٹانگ کی تمام ہڈیوں کو ترتیب دینےکا گینیز عالمی ریکارڈ قائم

ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں کولہے اور گھٹنے کے سرجنز کے لیے منعقد ہونے والی ایک سالانہ تقریب میں انسانی ٹانگ کی 30 ہڈیوں کو کم وقت میں ترتیب دینے کا مقابلہ ہوا جس میں 113 افراد نے حصہ لیا۔امریکی ریاست مزید پڑھیں

ٹانگوں کے بغیر پیدا ہونے والے امریکی ایتھلیٹ نے گینیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

لاس اینجلس: ٹانگوں کے بغیر پیدا ہونے والے امریکی ایتھلیٹ نے ہاتھوں کی مدد سے لمبی باکس جمپ لگا کر اور تین منٹوں سب سے زیادہ ڈائمنڈ پش اپس لگا کر گینیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مزید پڑھیں