پرائیویسی پالیسی

آپ کی رازداری ہمارے لئے بہت اہم ہے- ٹی وی ٹوڈے نیوز (www.tvtodaynews.tv) کی جانب سے پیش کردہ تمام صفحات اور خدمات پر پرائیویسی پالیسی لاگو ہوتی ہے اور ہم نے اس پالیسی کو اس کے مطابق تیار کیا ہے. ٹی وی ٹوڈے نیوز کی بنیادی پالیسی آزاد، صاف ستھری اور حقیقت پر مبنی صحافت ہے.

ہماری رازداری کی پالیسی کی وضاحت:

• ٹی وی ٹوڈے نیوز پر کسی قسم کی مذہبی، مسلکی، سیاسی، ادبی، سماجی اور نسلی منافرت پر مبنی کوئی بھی تحریر یا تصویر شائع نہیں کی جائے گی اور کسی مذہب یا نظریہ زندگی کے بارے میں کوئی منفی مضمون، تصویر یا کارٹون شائع نہیں کیا جائے گا.

• ٹی وی ٹوڈے نیوز فیصلہ سازی میں مکمل آزاد ہے اور کسی اندرونی یا بیرونی دباؤ کے بغیر مکمل پیشہ وارانہ طریقے سے قارئین کے معیار کے مطابق پالیسی پر خوب عمل بھی کرتا ہے اور تمام دیگر متعلقہ شعبوں، اداروں اور افراد سے اس پالیسی پر عمل کرواتا ہے.

• ٹی وی ٹوڈے نیوز کا کسی نسلی ، لسانی، سیاسی، مذہبی جماعت گروہ یا این جی او سے کوئی تعلق نہیں ہے.

• ٹی وی ٹوڈے نیوز پر جن دیگر سائٹوں کے لنکس ہیں ان کے اشاعتی مواد کے ہم کسی طرح بھی ذمے دار نہیں ہیں.

• ٹی وی ٹوڈے نیوز کو اس ویب سائیٹ پر شائع ہونے والے ہر مواد میں کانٹ چھانٹ اور ترمیم و اضافے کا مکمل اختیار حاصل ہے.

• ٹی وی ٹوڈے نیوز کسی بھی تحریر یا تصویر کی اشاعت سے انکار کر سکتا ہے، اور شائع ہونے کے بعد بغیر کوئی وجہ بتائے سائٹ سے حذف بھی کر سکتا ہے.

• ٹی وی ٹوڈے نیوز کے ساتھ ہر شعبے میں کام کرنے والوں کی غالب اکثریت اپنے مشن کے لیے کسی بھی قسم کے معاوضے کے بغیر اعزازی طور پر کام کرتی ہے.

• ٹی وی ٹوڈے نیوز کی گیسٹ بک یا فورم میں شائع ہونے والے کسی بھی خط یا خیالات کو جو ٹی وی ٹوڈے نیوز کی بنیادی پالیسی کے منافی ہوں ٹی وی ٹوڈے نیوز اپنی صوابدید کے مطابق فوری طور پر سائٹ سے حذف کر سکتا ہے.

• ٹی وی ٹوڈے نیوز کسی بھی قاری کو کسی بھی دوسرے قاری خط لکھنے والے ای میل بھیجنے والے یا کالم نگار کا فون نمبر یا کوئی بھی رابطہ دینے کا پابند نہیں ہے.

• ٹی وی ٹوڈے نیوز کی خبریں، تبصرے فینچرز اور رپورٹنگ سب غیر جانبدار ہوتی ہے اور ہر قدم پر مناسب احتیاط حتی المقدور تصدیق کے بعد شائع کی جاتی ہے اور اس کے باوجود اگر اشاعت میں کوئی کم بیشی ہو جائے تو ٹی وی ٹوڈے نیوز کسی طرح بھی اس کا ذمے دار نہیں ہو گا.

• اِس سائٹ پر ہر کسی کو ٹی وی ٹوڈے نیوز کی بنیادی پالیسی کی پابندی کرتے ہوئے اپنے خیالات کے اظہار کا حق حاصل ہے، ٹی وی ٹوڈے نیوز اپنی کسی بھی اشاعت کے ذرائع کسی کو کسی بھی صورت میں ظاہر کرنے کا پابند نہیں ہے.

• اگرٹی وی ٹوڈے نیوز پر شائع شدہ کوئی مواد کسی دوسری سائٹ پر شائع کیا جاتا ہے تو ٹی وی ٹوڈے نیوز کا حوالہ دیا جانا لازمی ہوگا.

• ٹی وی ٹوڈے نیوز کسی بھی تحریر کے متعلق سرقے اور چوری کی صورت میں ذمے دار نہیں اور ایسی صورت میں مکمل ذمے وادی لکھاری کی ہوگی.

• ٹی وی ٹوڈے نیوز پر شائع شدہ کسی تصنیف کی کسی بھی قسم کی کوئی رائیلٹی ادا کرنے کا پابند نہیں ہے.

ذاتی معلومات
• ٹی وی ٹوڈے نیوز (www.tvtodaynews.tv) آپ کی فراہم کردہ نجی معلومات ماسوائے کسی قانون کے تحت کسی بھی ادارے یا فرد کو فراہم کرنے کا مجاز نہیں ہے تاہم آپ کی طرف سے ناشائستہ اور نامناسب مواد کی ترسیل و اشاعت کے ارتکاب پر آپ کی ٹی وی ٹوڈے نیوز (www.tvtodaynews.tv) کے پاس معلومات کو کسی بھی طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے.

• ٹی وی ٹوڈے نیوز (www.tvtodaynews.tv) کو فراہم کی گئی آپ کی ذاتی معلومات کی بناء پر ٹی وی ٹوڈے نیوز آپ سے کسی بھی وقت رابطہ کر سکتا ہے.

• ٹی وی ٹوڈے نیوز مجاز قانون نافذ کرنے والی تحقیقاتی تحقیقات کے علاوہ، کسی تیسری پارٹی کو یا کسی بھی شخص کو کسی بھی شخص کی ذاتی معلومات فراہم نہیں کرے گا.

تیسرے پارٹی ایڈورٹائزنگ پارٹنر
ٹی وی ٹوڈے نیوز کے تمام صارفین کو یہ خیال رکھنا چاہیے کہ تیسرے فریق آپ کے براؤزرز پر کوکیز رکھنے اور پڑھنے یا ہماری ویب سائٹ پر اشتھارات کی خدمت کے نتیجے میں معلومات جمع کرنے کے لئے ویب بیکن استعمال کرسکتے ہیں.

ڈس کلیمر
زیادہ تر خبریں، مضامین اور تصاویر ہمارے کاپی رائٹ کے تحت نہیں آتی، یہ ان کے متعلقہ مالکان سے تعلق رکھتی ہیں. خبروں اور مضامین کو مختلف ذرائع سے لیا گیا ہے، اگر کچھ بھی آپ کے کاپی رائٹس کے تحت ہے، تو براہ کرم آپ ہم سے رابظہ کریں تاکہ ہم اسے ہٹا دیں.

نوٹ: ٹی وی ٹوڈے نیوز کسی بھی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پالیسی میں ترمیم و اضافہ کا مکمل اختیار رکھتاہے اور یہ صفحہ کسی بھی وقت، کسی بھی نوٹس کے بغیر اپ ڈیٹ ہو سکتا ہے