اسلام آباد: پولیس، انتظامیہ کی قومی اسمبلی اجلاس کیلئے تیاریاں

اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ نے کل کے قومی اسمبلی اجلاس کےلیے تیاریاں مکمل کرلیں۔ پولیس حکام کے مطابق کل ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کیا جائے گا، پارلیمںٹ جانے کےلیے صرف مارگلہ روڈ کا راستہ کھلا رکھا مزید پڑھیں