اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

مِنی بجٹ کو روکنے کیلئے اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری شرکت کریں گے۔ اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں مِنی بجٹ کے خلاف مزید پڑھیں