انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا رجحان برقرار

ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک تبادلہ میں امریکی ڈالر کی قدر 36 پیسے مزید بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کا زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کیلیے عوام سے سونا ادھار لینے کا فیصلہ

کراچی:وفاقی حکومت زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے سوناادھار لینے کی تجویز غور کرناشروع کردیاہے۔ عالمی قرض دہندگان سے گزشتہ تین ماہ میں5 بلین ڈالر سے زیادہ قرض لینے کے باوجود حکومت کی پوزیشن مستحکم نہیں ہے، وزارت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا ہاؤسنگ اسکیم رول بیک کرنے پر زور، رپورٹ اسٹیٹ بینک کو موصول

آئی ایم ایف کا ہاؤسنگ اسکیم رول بیک کرنے پر زور دیدیا، اس حوالے سے رپورٹ اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی۔ا اسٹیٹ بینک کے علاوہ وزارت خزانہ اور حکومت کو بھی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں مزید پڑھیں

آج کی شکست نے حزب اختلاف کی سیاسی تباہی پر مہر لگا دی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف آ نہیں رہے انہیں لایا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور، اپوزیشن سراپا احتجاج

قومی اسمبلی نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل بھی منظور کرلیا، اپوزیشن نے اس بل کی منظوری پر شدید احتجاج کیا۔ قومی اسمبلی نے قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس تیسری ترمیم 2021 میں بھی 120 دن کی توسیع دے دی۔ اپوزیشن مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک مادرپدر آزاد نہیں ہوگا، حکومت کا کنٹرول برقرار رہے گا، شوکت ترین

اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کے بل پر ہلچل مچ گئی، وزارت خزانہ نے بھی مخالفت کردی، اندرون و بیرون ملک سے قرض لینے اور مالیاتی پالیسی کا اختیار اسٹیٹ بینک کو منتقل کرنا نامنظور کردیا۔ وزیرخزانہ شوکت ترین کہتے ہیں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک بل ملکی سلامتی کے خلاف ہے، مسائل ایک جماعت حل نہیں کرسکتی: احسن اقبال

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا بل ملکی سلامتی کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ایم کیو مزید پڑھیں

منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر کابینہ ارکان کے سخت تحفظات

منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر کابینہ ارکان نے سخت تحفظات کا اظہار کر دیا۔ کابینہ ارکان کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بنک اف پاکستان ترمیمی بل ریاست کے اندر ریاست کے قیام کے مترادف ہو گا۔ ترمیمی مزید پڑھیں