افغانستان میں ملک کے 10 سے زائد صوبوں میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ سیلاب سے سیکڑوں مکانات تباہ ،مویشی بھی بہہ گئے۔ قندھار، ہلمند، Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

افغانستان میں ملک کے 10 سے زائد صوبوں میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ سیلاب سے سیکڑوں مکانات تباہ ،مویشی بھی بہہ گئے۔ قندھار، ہلمند، Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک اسکول میں 2 بم دھماکوں میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بتایا کہ عبدالرحیم شاہد اسکول میں ہونے والے دھماکے دیسی ساختہ بموں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان نے طالبان حکومت سے پاک افغان سرحدی علاقے کو محفوظ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان کی جانب سے افغانستان کی سرزمین سے ملک میں دہشت گرد کارروائیوں کی شدید مذمت کی گئی۔ اتوار کے روز پاک افغان سرحد پر Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے۔ عالمی کمیونٹی، تنظیموں اور رہنماؤں پر منحصر ہے کہ وہ فیصلہ کریں افغان عوام کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
سیکورٹی فورسز نے افغانستان کی طرف سے دہشتگردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔ دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلہ میں 4 فوجی جوان شہید ہو گئے۔ افغانستان سے 23 اور 24 مارچ کی درمیانی شب دہشتگردوں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ورلڈ بینک نے افغانستان کے لئے ایک ارب ڈالر سے زائد کی منظوری دے دی۔ افغانستان کے منجمد اثاثوں میں سے تعلیم و صحت کے منصوبوں پر رقم خرچ کی جائے گی۔ طالبان حکومت کو رقم نہیں دی جائے گی۔ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
یورپی یونین افغانستان کو 56 کروڑ 90 لاکھ ڈالر امداد دینے کے لئے تیار ہو گیا۔ یورپی یونین اور امریکا کے نمائندوں کی طالبان وفد سے ملاقات ہوئی۔ طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ نے وفد کی قیادت کی۔ طالبان Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
امریکہ نے افغانستان کےمنجمد اثاثوں کا نصف نائن الیون کےمتاثرین میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ 7 بلین ڈالرز میں سے 3.5 بلین ڈالرز افغانستان میں انسانی امداد کی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
افغانستان کے صوبے بغلان میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 10 کان کن ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق کن بیٹھنے کا واقعہ صوبہ بغلان کے ضلع نھرین میں پیش آیا۔ افغان اہلکار کے مطابق گزشتہ روز کوئلے کی کان بیٹھنے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
افغانستان میں طالبان حکومت نے سرکاری یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان کے مطابق وزیر برائے ہائر ایجوکیشن مولوی عبدالباقی حقانی نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº