پاکستان تحریک انصاف کے 20 ارکان قومی اسمبلی نا اہل ہونے سے بچ گئے، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے منحرف ارکان کےخلاف ریفرنسز خارج کردیئے۔ چیف الیکشن کمشنرکی زیر صدارت تین رکنی بینچ نے منحرف ارکان کے خلاف Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

پاکستان تحریک انصاف کے 20 ارکان قومی اسمبلی نا اہل ہونے سے بچ گئے، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے منحرف ارکان کےخلاف ریفرنسز خارج کردیئے۔ چیف الیکشن کمشنرکی زیر صدارت تین رکنی بینچ نے منحرف ارکان کے خلاف Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کے دستبردار ہونے کا آج آخری دن ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کل امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کئے جائیں گے۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے مطابق کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
این اے 33 ہنگو کی نشست پر ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا، پولنگ کا عمل جاری ہے۔ قومی اسمبلی کی نشست پر 5 اُمیدوار مدمقابل ہیں، ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 18 ہزار ہے۔ 210 پولنگ اسٹیشنز میں 64 Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ روزانہ سماعت کا مقصد عدالت کی ہدایت کے مطابق 30 دن میں کیس کا فیصلہ کیا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے نئی حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ فواد چودھری نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیاں صرف اس صورت میں ممکن ہیں جب نئی مردم شماری ہو۔ مردم شماری Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
الیکشن کمیشن نے اسپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق غنی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خاف ورزی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں اسپیکر کے پی کے اسمبلی کے خلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس کی سماعت Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
تحریک انصاف نے 20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنسز الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آئین کے تحت 20 منحرف اراکین کے خلاف نا اہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوایا گیا۔ الیکشن Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
الیکشن کمیشن نے 2017 کی مردم شماری کی بنیاد پر نئی حلقہ بندیوں پر کام شروع کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں ممبران اور سینئیر افسران نے شرکت کی۔ الیکشن Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ایوان صدر کی طرف سے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے خط لکھ دیا گیا۔ عام انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کے لیے خط لکھا گیا۔ ایوانِ صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا کہنا ہے آئندہ عام انتخابات تین ماہ میں نہ کرانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº