آصف زرداری کے علاوہ تمام جماعتیں الیکشن کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے علاوہ تمام جماعتیں الیکشن کے لیے تیارہیں۔ ایبٹ آباد میں پی ٹی آئی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بچانا مزید پڑھیں

حکومتی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس، ایوان کیلئے حکمت عملی پر غور

قومی اسمبلی اجلاس سے قبل حکومتی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایوان کیلئے حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ پیپلزپارٹی کے قادر مندوخیل کا کہنا ہے اللہ کا شکر ہے عمران خان سے جان چھوٹی۔ پی ٹی مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں کیلئے 4 ماہ، الیکشن کیلئے 90 روز چاہئیں، الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ حلقہ بندیوں کیلئے 4 ماہ، الیکشن کیلئے 90 روز چاہئیں۔ سپریم کورٹ میں اپنے مؤقف میں الیکشن کمشنر نے کہا کہ 90 روز میں الیکشن کرانے کے پابند ہیں، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کریں گے الیکشن کرانے کی صلاحیت سے آگاہ کریں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کریں گے کہ الیکشن کرانے کی صلاحیت سے آگاہ کریں۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن ہر مزید پڑھیں

کینٹ بورڈ کامرہ الیکشن، ن لیگ کے 4 اور جماعت اسلامی کا ایک امیدوار کامیاب

اٹک کنٹونمنٹ بورڈ کامرہ کے پانچ وارڈز میں ہونے والے انتخابات میں ن لیگ کے 4 اور جماعت اسلامی کا ایک امیدوار کامیاب ہوا ہے۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق وارڈ نمبر1 سے ن لیگ کے شاہ جہاں مزید پڑھیں

فواد چودھری کا بلاول بھٹو کو میئر کراچی، مریم نواز کو میئر لاہور کا الیکشن لڑنے کا مشورہ

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بلاول بھٹو کو میئر کراچی اور مریم نواز کو میئر لاہور کا الیکشن لڑنے کا مشورہ دے دیا۔ وزیر اطلاعات کہتے ہیں بلاول اور مریم کا قد نہیں ہے کہ وہ خود کو قومی لیڈر مزید پڑھیں

حکومت کسی بھی وقت جا سکتی ہے، الیکشن کے آثار نظر آرہے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کسی بھی وقت جا سکتی ہے، الیکشن کے آثار نظر آرہے ہیں۔ انہوں ںے یہ بات ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عمران خان خود الیکشن لڑیں،عبرت ناک شکست ہوگی، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان آج کسی بھی حلقے میں خود جا کر الیکشن لڑ لیں، بلدیاتی انتخابات سے زیادہ عبرت ناک شکست ہوگی۔ قومی اداروں پر عوام کا اعتماد اُسی وقت مزید پڑھیں