امریکا، افغانستان کو امدادی پیکج دے ورنہ وہ داعش کی پناہ گاہ بن جائے گا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو افغانستان کو امدادی پیکج دینا ہوگا یا کسی ایسے ملک کے خاتمے کا سامنا کرنا پڑے گا جو داعش کے عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ بن جائے گا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

امریکا کا عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسینز قبول کرنے کا اعلان

امریکا کی جانب سے اب ایسے بین الاقوامی مسافروں کو اپنی سرزمین پر قبول کیا جائے گا جو امریکی ریگولیٹرز یا عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منظور کردہ کووڈ 19 ویکسینز کا استعمال کرچکے ہوں گے۔ یہ اعلان سینٹرز مزید پڑھیں

امریکا سے مذاکرات اُن کے ایجنڈے پر نہیں برابری کی سطح پر کریں گے، طالبان

دوحہ: قطر میں طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر خارجہ سہیل شاہین نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم یہ مذاکرات برابری کی سطح پر ہونا چاہیئے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو مزید پڑھیں

پاکستان امریکا کیساتھ پائیدار تعلقات کے قیام کا خواہاں ہے: شاہ محمود قریشی

پاکستان اور امریکا کے درمیان باقاعدہ اور منظم ڈائیلاگ کا عمل مشترکہ علاقائی مقاصد کو فروغ دینے کیلئے ضروری ہے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی تعاون ، علاقائی روابط کے فروغ اور خطے میں مزید پڑھیں

امریکی وفد کی طالبان سے پہلی باضابطہ ملاقات آج دوحہ میں ہو گی

امریکہ کا ایک سرکاری وفد سنیچر اور اتوار کو دوحہ میں افغان طالبان کے سینیئر نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے امریکی انتظامیہ کے دو عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ افغانستان سے مزید پڑھیں