امریکا نے نیشنل بینک پر 55 ملین ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔ نیشنل بینک پر منی لانڈرنگ پر 55 ملین ڈالر کا جرمانہ کیا گیا۔ امریکا کے فیڈرل ریزرو بورڈ نے 20 ملین ڈالر جبکہ نیویارک اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آف فنانشنل Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

امریکا نے نیشنل بینک پر 55 ملین ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔ نیشنل بینک پر منی لانڈرنگ پر 55 ملین ڈالر کا جرمانہ کیا گیا۔ امریکا کے فیڈرل ریزرو بورڈ نے 20 ملین ڈالر جبکہ نیویارک اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آف فنانشنل Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرائن کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرلیا، انہوں نے آزاد ڈونئیسک اور لوہانسک میں امن دستے بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ ولادیمیر پیوٹن نے یوکرائن پر ڈونئیسک اور لوہانسک میں نسل کشی کی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع پر نیٹو نے روسی افواج کی جزوی واپسی کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے روس پر فوجی دستے بڑھانے کا الزام عائد کردیا۔ نیٹو اور امریکا ، دونوں کا کہنا ہے کہ روسی فوج Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
حجاب کے تنازع پر عالمی ہنگامہ آرائی پر بھارت نے خبردار کیا کہ بھارت کے اندرونی مسائل پر اشتعال انگیز تبصرے خوش آئند نہیں ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا کہ جو لوگ بھارت کو سمجھتے ہیں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
آزاد کشمیر کے سابق صدر اور سفارت کاری کے شعبے میں مہارت رکھنے والی اہم شخصیت سردار مسعود خان کو امریکا کی جانب سے پاکستان کے نئے سفیر کے طور پر سفارتی ذمے داریاں ادا کرنے کی اجازت مل گئی۔ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء ﷲ نے کہا ہے کہ حکومت چاہے تو ڈاکٹر شال کی رپورٹ کو امریکا میں چیلنج کرسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے میڈیکل پر رائے وہی ڈاکٹر دے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
دنیا کے سب سے تباہ کن ہتھیاروں کی محافظ ڈولفنز ہیں، امریکا میں ایٹمی ہتھیاروں کے سب سے بڑے ذخیرے کی حفاظت گزشتہ 50 سالوں سے تربیت یافتہ ڈولفنز ادا کر رہی ہیں۔ عالمی رپورٹ کے مطابق، فوجی مقاصد کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
شمالی کوریا کی جانب سے ریلوے ٹیکٹیکل گائیڈڈ میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے۔ شمالی کورین سرکاری میڈیا کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ شمالی کوریا نے 2 ریلوے ٹیکٹیکل گائیڈڈ میزائل فائر کیے ہیں۔ شمالی کوریا کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
امریکہ میں طوفانی برفباری نے تباہی مچا دی، گزشتہ 20 گھنٹوں سے شاہراہیں بند ہونے کے باعث 50 میل یعنی 90 کلو میٹر طویل گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکام نے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
نئےسال کا آغاز، دنیا بھر میں فلائٹس آپریشن کو مشکلات کا سامنا ہے، اومی کرون اور موسم کی خرابی کی وجہ سے اتوار کے روز 4ہزار پروازیں منسوخ ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق منسوخ پروازوں میں آدھے سے زائد امریکا کی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº