امریکا کی دو خواتین سفارتکار افغانستان میں امریکی نمائندہ خصوصی مقرر، رپورٹس

امریکا کو افغان خواتین کے حقوق کی فکر ستانے لگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی دو خواتین سفارتکار افغانستان میں امریکی نمائندہ خصوصی مقرر کر دی گئیں۔ امریکی وزیرخارجہ نے ریناامیری کو افغان خواتین کیلئے نمائندہ خصوصی مقررکر دیا۔ مزید پڑھیں

امریکا: گاڑیوں کو چوروں کی توڑ پھوڑ سے بچانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا!

امریکا ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں گاڑیوں کے شیشوں کی توڑ پھوڑ اور چوری سے بچانے کے لیے منفرد طریقہ اختیار کر لیا ہے۔ یہاں لوگ اپنی گاڑی پارکنگ ایریا میں کھڑی کرتے وقت نہ صرف اسے لاک مزید پڑھیں

امریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا کا بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان

امریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا نے بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ سرمائی بیجنگ اولمپکس کا موثر بائیکاٹ مزید پڑھیں

نیو یارک میں اومی کرون کے5 کیسز سامنے آگئے

نیو یارک میں اومی کرون کے5 کیسز سامنے آگئے ہیں، امریکا میں اومی کرون کیسز کی تعداد 8 ہوگئی۔ امریکا میں پہلا کیس کیلیفورنیا میں رپورٹ ہوا تھا، تاہم ویکسین شدہ مسافر میں اومی کرون کی ہلکی علامات پائی گئیں مزید پڑھیں

امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب سپلائی چین متاثر ہونے اور صنعتی پیداوار میں کمی سے امریکا میں بھی مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ مہنگائی عروج پر ہونے کی خبروں پر امریکی منڈیوں میں مندی دیکھی جا مزید پڑھیں

امریکا کی3یونیورسٹیوں میں بم کی جھوٹی اطلاع

امریکا کی تین یونیورسٹیوں میں بم کی اطلاعات کو سرچ آپریشن کے بعد جھوٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف کولمبیا، براؤن اور کارنیل یونیورسٹی میں بم کی اطلاع ملنے پر ان جامعات کی متعدد عمارتوں کو خالی کرا مزید پڑھیں