پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے امریکا میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

گلوکارہ عروج آفتاب امریکی میوزک اور آرٹس فیسٹیول ’کوچیلا‘ میں اپنی گلوکاری کے جوہر دکھانے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ ہوں گی۔ خیال رہے کہ امریکی میوزک اور آرٹس فیسٹیول کوچیلا دنیا کے مقبول ترین میوزک فیسٹیولز میں سے ایک ہے۔ مزید پڑھیں