صدر متحدہ عرب امارات شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے

صدر متحدہ عرب امارات شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے شیخ خلیفہ زاید النہیان کے انتقال پر 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کا انتقال 73 مزید پڑھیں

آرمی چیف اور پاک فوج کا شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر اظہار رنج

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور پاک فوج نے دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان انتقال کر گئے

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان انتقال کر گئے۔ چونسٹھ سالہ اقبال محمد علی عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ترجمان ایم کیوایم کے مطابق مرحوم اقبال محمد علی خان پہلی بار مزید پڑھیں

اسی کی دہائی کی گول مال کی اداکارہ منجو سنگھ فانی دنیا سے رخصت

بالی ووڈ کی 80 کی دہائی کی مشہور فلم گول مال کی اداکارہ منجو سنگھ 73 سال کی عمر میں جہاں فانی سے کوچ کرگئیں۔ منجو سنگھ 80 کی دہائی کی مشہور اداکارہ تھیں، انہوں فلم گول مال میں امول مزید پڑھیں

کراچی: معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی کا انتقال ہو گیا

کراچی: معروف سماجی رہنما مرحوم عبدالستار ایدھی کی بیوہ اور ممتاز سماجی کارکن بلقیس ایدھی کا انتقال ہو گیا ہے۔ نجی اسپتال میں زیر علاج بلقیس ایدھی کا انتقال ہو گیا ہے۔ وہ گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں مزید پڑھیں

پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا لیجنڈ اداکار مسعود اختر انتقال کرگئے

پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا لیجنڈ اداکار مسعود اختر انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ آج چار بجے ادا کی جائے گی۔ مسعود اختر گزشتہ دو ماہ سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کے قریبی ذرائع مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، شین وارن کی عمر 52 سال تھی۔ ترجمان شین وارن کا کہنا ہے کہ شین وارن تھائی لینڈ کے وِلا میں مردہ حالت میں پائے گئے، ان مزید پڑھیں

مری میں سجادہ نشین دربار عالیہ موہڑہ شریف پیر ہارون الرشید انتقال کر گئے

مری میں سجادہ نشین دربار عالیہ موہڑہ شریف پیر ہارون الرشید انتقال کر گئے۔ پیر ہارون الرشید چند دن سے شدید علیل تھے ۔ بڑی تعداد میں مریدین دربار عالیہ موہڑہ شریف پہنچنا شروع ہو گئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد مزید پڑھیں