چند ماہ میں امریکا، یورپ کے لیے پروازیں بحال ہوسکتی ہیں، غلام سرور خان

اسلام آباد: انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) سے منظوری ملنے کے بعد امید کی جارہی ہے کہ پاکستان کی جانب سے فروری یا مارچ میں یورپ، امریکا اور برطانیہ کے لیے پروازیں شروع کردی جائیں گی۔ مزید پڑھیں