اوور چارجنگ کی شکایات پر مری میں 15 ہوٹلز مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم:عثمان بزدار کا نوٹس

راولپنڈی:اوور چارجنگ کی شکایات پر مری میں 15 ہوٹلز مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم،اطلاعات کے مطابق ترجمان ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی طرف سے یہ پیغام جاری کیا گیا ہے کہ مری میں عوام الناس سے اوورچارجنگ کرنے والے مزید پڑھیں