اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی ہے۔ اپوزیشن رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس تحریک عدم اعتماد جمع کروائی۔ تحریک عدم اعتماد کے متن کے مطابق Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی ہے۔ اپوزیشن رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس تحریک عدم اعتماد جمع کروائی۔ تحریک عدم اعتماد کے متن کے مطابق Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
اپوزیشن نے اسپیکر پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔ تحریک عدم اعتماد ن لیگ کےسلمان رفیق،خلیل طاہر سندھو،سمیع اللّٰہ خان نے جمع کرائی ہے
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو سمجھ نہیں آرہی ہے کہ اُن کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ کل آپ سب کو کہا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے، وزیر اعظم کی جان کو خطرہ ہے، وزیر اعظم کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر شہباز شریف سمیت دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے شدید تنقید کی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک سفارتی کیبل کو سازش کا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سیاسی روح بھٹک رہی ہیں، اسمبلی میں اپوزیشن کا پارہ مائنس 160 ہوگا۔ موجودہ صورتحال پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے بھی سماجی میڈیا پر اپنے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ نے کہا طارق بشیر چیمہ سمیت مسلم لیگ ق کے 3 ووٹ اپوزیشن کو ملیں گے۔ منگل کے روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن لیڈروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا تین چوہے میرا شکار کرنے نکلے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ عمران کسی طرح ان کو این آر او دے دے۔ جمعہ کے روز مانسہرہ جلسے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 14 دن میں اجلاس نہ بلا کر عمران خان اور اسپیکر اسد قیصر آرٹیکل 6 کے جرم کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پارلیمنٹ لاجز میں رات گئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے وفد نے اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کی۔ رپورٹس کے مطابق متحدہ رہنماؤں میں عامر خان، وسیم اختر اور وفاقی وزیر امین الحق شامل تھے۔ سردار اختر Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº