بااثر قیدیوں کو اسپتالوں میں رکھنے کا معاملہ، کراچی جیل کے سپرنٹنڈنٹ معطل

بااثر قیدیوں کو جیلوں کے بجائے اسپتالوں میں رکھنے کی تفتیش میں پیش رفت کے بعد کراچی کے جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو کو معطل کردیا گیا۔ جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو کو محکمہ داخلہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ واضح مزید پڑھیں