جنوبی پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی

جنوبی پنجاب ، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہو گئی۔ رات کو ہونے والی بارش سے وفاقی دارالحکومت کا موسم بھی خوشگوار ہو گیا۔ گزشتہ رات پشاور میں بھی تیز مزید پڑھیں

پنجاب کے بیشتر شہروں میں رات گئے ہونیوالی بارش سے جاتی سردی لوٹ آئی

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں رات گئے ہونیوالی بارش کے باعث جاتی سردی واپس لوٹ آئی۔ بارش اور بوندا باندی کے باعث جاتی سردی کو بریک لگ گیا۔ پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح باغوں کے شہر لاہور مزید پڑھیں

ملک میں آج سے جمعرات تک بارش، آندھی اور برف باری کی پیش گوئی

ملک میں آج سے جمعرات تک بارش، آندھی اور برف باری کی پیش گوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ مزید پڑھیں

ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری

موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں منگل سے جمعرات کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ پیر کی مزید پڑھیں

کراچی میں اچانک موسلادھار بارش، شہری بھیگ گئے

کراچی میں اچانک موسلادھار بارش ہوگئی، غیرمتوقع بارش سے شہری بھیگ گئے۔ کراچی میں بادل چھائے ہوئے ہیں، لیاری، کھارادر، میٹھادر ٹاور، سٹی اسٹیشن، بولٹن مارکیٹ اور اطراف میں تیز بارش ہوئی۔ ناظم آباد، بہادرآباد اور اسٹیڈیم روڈ پر بھی مزید پڑھیں

ملک میں دوسرے روز بھی بارش، برفباری جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں دوسرے روز بھی بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ مزید پڑھیں

آئندہ ہفتے پھر بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

آئندہ ہفتہ کے دوران ایک بار پھر بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بارشوں کا سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: بارش اور برفباری سے3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا میں ہونے والی تیز بارشوں اور برفباری سے تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے جب کہ چار گھروں کو جزوی طور پر نقصان بھی پہنچا ہے۔ اعداد و شمار صوبہ خیبرپختونخوا کے پراونشل مزید پڑھیں