بالی ووڈ فلم ’RRR‘ کو توقعات کے مطابق مداحوں کی جانب سے نا صرف پسند کیا گیا بلکہ فلم باکس آفس پر ریکارڈ منافع کمانے میں بھی کامیاب رہی۔ فلم ’RRR‘ کو 25 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز کیا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

بالی ووڈ فلم ’RRR‘ کو توقعات کے مطابق مداحوں کی جانب سے نا صرف پسند کیا گیا بلکہ فلم باکس آفس پر ریکارڈ منافع کمانے میں بھی کامیاب رہی۔ فلم ’RRR‘ کو 25 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز کیا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ اپنی رومانوی اداکاری سے تو ہر ایک کو اپنا بنالیتے ہیں لیکن اس بار اپنی تصویر سے مداحوں کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنی 8 ایبس کی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ کیرتی سینن نے کہا ہے کہ زیادہ تر مرد اداکار ان فلموں میں کام کرنے سے کتراتے یا پھر انکار کردیتے ہیں، جن میں انکا کردار زیادہ موثر اور بڑا ہوتا ہے، تاہم اداکار Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
بالی ووڈ کی ایکشن فلموں کے معروف اداکار اور ماضی کے شہرت یافتہ ہیرو دھرمیندر کے بیٹے بوبی دیول کہتے ہیں کہ ان کے بیٹے کی وجاہت و خوبصورتی اور معصومیت بالی ووڈ میں کامیابی کی ضمانت نہیں ہوسکتی، مجھے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے مبینہ شوہر رتیش سے علیحدگی کی تصدیق کردی۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر راکھی ساونت نے شوہر کے ساتھ علیحدگی کی خبر سے متعلق بتاتے ہوئے لکھا کہ میں اپنے تمام چاہنے والوں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
بِگ بی کے نام سے مشہور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے مقبولیت کی دوڑ میں بالی ووڈ کے تمام نئے پُرانے اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انڈیا ٹوڈے کے ذریعے کئے گئے ’موڈ آف دی نیشن‘ سروے کے مطابق تجربہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
نئی دہلی: بھارتی بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن بھی کورونا وائرس کی وجہ سے کام نہ ملنے پر پریشان ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ سامنے آیا ہے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
جنوبی بھارت کے تیلگو سپر اسٹار رام چرن نے بھارت کی سب سے بڑی فلم نگری بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ واضح رہے کہ رام چرن نے 2013 میں ریلیز ہونے والی فلم زنجیر میں کام Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
بالی ووڈ اداکار ارجن کپور ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، جس پر ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے اُن کی بلڈنگ سیل کردی۔ بی ایم سی نے ارجن کپور کے کورونا وائرس میں ایک بار پھر Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
بالی ووڈ میگا اسٹار خانز شاہ رخ اور سلمان خان کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ فلم پٹھان اور ٹائیگر 3 کے علاوہ بھی ایک فلم میں ساتھ نظر آئیں گے۔ فلم پٹھان سے متعلق یہ بات سامنے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº