برطانیہ میں 4 ہزار نشستوں پر بلدیاتی الیکشن آج ہوں گے

برطانیہ میں 4 ہزار نشستوں پر بلدیاتی الیکشن آج ہوں گے۔ برطاینہ میں 150 مقامی کونسلز کے انتخابات کیلئے 600 سے زائد پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی حصہ لے رہے ہیں، پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مونس الہی اچانک لندن چلے گئے، اہم ملاقاتیں متوقع

حکومتی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہٰی اچانک برطانیہ چلے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی پرواز بی اے 260 پر اسلام آباد سے لندن روانہ ہوئے، جبکہ وہ مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا

برطانیہ نے پاکستان کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق معید یوسف نے رواں ہفتے برطانوی حکومت کی دعوت پر لندن جانا تھا۔ پاکستان کے روس سے بڑھتے تعلقات اور یوکرائن بحران پر مزید پڑھیں

برطانیہ، نئے طوفان فرینکلن سے نظام زندگی متاثر

برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہے۔ طوفان کے باعث ہزاروں خاندان بجلی سے محروم ہیں جبکہ کئی مقامات پر سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 80 میل مزید پڑھیں

یورپی یونین اور برطانیہ کی شہریوں کو فوری یوکرائن چھوڑنے کی ہدایت

امریکا کے بعد یورپی یونین اور برطانیہ نے بھی شہریوں کو فوری یوکرائن چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ یوکرائن کے تنازع پر امریکا اور یورپ کی روس کے ساتھ کشیدگی برقرار ہے۔ جنگی تیاریوں کے ساتھ ساتھ معاملہ کے حل مزید پڑھیں

کورونا وائرس، برطانیہ میں 438 افراد جان سے چلے گئے

برطانیہ میں کورونا نے زندگیاں نگلنا شروع کردی ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 438 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق چوبیس فروری 2021 کے بعد اموات کی سب سے بلند شرح سامنے آگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں

سزا یافتہ مجرموں کی برطانیہ سے واپسی، معاہدے سے متعلق اہم فیصلہ

وفاقی کابینہ کی خصوصی وزارتی کمیٹی نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرمان کی واپسی کے معاہدے سے متعلق اہم فیصلے کرلیے، برطانیہ کے ساتھ معاہدے پردستخط کیے جائیں گے۔ معاملہ وفاقی کابینہ میں لے جانے سے پہلے برطانیہ سے مزید پڑھیں

ہوم سیکرٹری کے پاس شہریت ختم کرنے کا اختیار خطرناک ہوگا،سعیدہ وارثی

برطانوی سیاستدان بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانوی حکومت سے شہریت بل کی شق 9 کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہاؤس آف لارڈز میں خطاب کرتے ہوئے بیرونس سعیدہ وارثی نے کہا کہ حکومت شہریت بل کی شق 9 مزید پڑھیں

بینک کی غلطی سے لوگوں کے بینک بیلنس میں راتوں رات اضافہ

لندن: برطانیہ میں بینک کی غلطی نے راتوں رات لوگوں کے بینک بیلنس میں اضافہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کرسمس کے موقع پر ہزاروں اکاؤنٹس میں موجود رقم میں اس وقت حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوگیا جب ایک مزید پڑھیں