ملک میں دوسرے روز بھی بارش، برفباری جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں دوسرے روز بھی بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ مزید پڑھیں

مری: متوقع برفباری، انتظامیہ نے داخلے کے اوقات اور گاڑیوں کی تعداد متعین کردی

مری: ملکہ کوہسار مری میں متوقع برفباری کے پیش نظر جامع ٹریفک پلان جاری کیا گیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی کے حوالے سے بتایا ہے کہ مری میں ضلعی انتظامیہ کے حکم پر آٹھ ہزار سے مزید پڑھیں

آئندہ ہفتے پھر بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

آئندہ ہفتہ کے دوران ایک بار پھر بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بارشوں کا سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں اور برفباری سےمختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق

ملک بھر طوفانی بارشوں اور برفباری کے باعث مختلف حادثات اور چھتیں گرنے سے 19 افراد مارے گئے۔ ملک بھر میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی برفباری اور بارش نے تباہی مچادی۔ مختلف حادثات میں چھتیں گرنے، کرنٹ لگنے، ٹریفک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: بارش اور برفباری سے3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا میں ہونے والی تیز بارشوں اور برفباری سے تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے جب کہ چار گھروں کو جزوی طور پر نقصان بھی پہنچا ہے۔ اعداد و شمار صوبہ خیبرپختونخوا کے پراونشل مزید پڑھیں