ڈبلیو ایچ او کی کورونا کے دو نئے علاج کی منظوری

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے دو نئے علاج کی منظوری دے دی۔ برٹش میڈیکل جرنل کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جوڑوں کے درد کی دوا باریسیٹینیب (baricitinib) کو کورٹیکوسٹیرائیڈز (corticosteroids) کے ساتھ کورونا کے شدید مریضوں کے علاج مزید پڑھیں