بلوچستان بلدیاتی انتخابات، امیدواروں کے دستبردار ہونے کا آخری دن

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کے دستبردار ہونے کا آج آخری دن ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کل امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کئے جائیں گے۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے مطابق کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں 4 ہزار نشستوں پر بلدیاتی الیکشن آج ہوں گے

برطانیہ میں 4 ہزار نشستوں پر بلدیاتی الیکشن آج ہوں گے۔ برطاینہ میں 150 مقامی کونسلز کے انتخابات کیلئے 600 سے زائد پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی حصہ لے رہے ہیں، پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے مزید پڑھیں

بلوچستان، بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو ہوں گے

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کوئٹہ اور لسبیلہ میں انتخابات کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ صوبائی الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ بلوچستان مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی کو برتری، غیرسرکاری غیرحتمی نتائج

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسر مرحلے میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل ہو گئی۔ خیبرپختونخوا کے اٹھارہ اضلاع کی 65 تحصیل کونسلز کے میئر اور چیئرمین کے انتخابات کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

کے پی، بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی کو 29 تحصیلوں میں برتری حاصل، غیرحتمی غیرسرکاری نتائج

خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ آنا شروع ہوگیا ہے، جس کے مطابق تحریک انصاف کو 29 تحصیلوں میں برتری حاصل ہے۔ غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا میدان 18 اضلاع میں آج سجے گا

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیےصوبے کے 18 اضلاع میں انتخابات کے لیے میدان آج سجے گا، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔ خیبرپختونخوا میں 18 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے لئے ووٹ آج ڈالے جائیں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم عمران خان نے آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، جس میں وزیراعظم کے خلاف مجوزہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتِ حال اور مزید پڑھیں

عدم اعتماد کے لیے ہمارے 3 ایم این ایز کو پیسوں کی آفر کی گئی، فواد چودھری

وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے عدم اعتماد کے لیے ہمارے 3 ایم این ایز کو پیسوں کی آفر کی گئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج سے شروع

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج سے شروع ہوگئی۔ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج سے 23 فروری تک ہو مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا اصل چہرہ نظر آیا، مولانا فضل الرحمان

ہنگو: پاکستان ڈیمو کریٹک (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اصل چہرہ نظر آیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہنگو مزید پڑھیں