جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، اتوار کو شارع فیصل پر احتجاج کا اعلان

بلدیاتی ترمیمی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا پندرہویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے اتوار کو شارع فیصل پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں