پی ایس پی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) اور سندھ حکومت کےدرمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے، پی ایس پی نے بلدیہ عظمیٰ کو شہری حکومت کا نام دینے کا مطالبہ کردیا۔ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ لوگ مٹھائیاں تقسیم کرکے مزید پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے سندھ میں بلدیاتی اختیارات سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست خارج کردی۔ فیصلہ چیف جسٹس گلزاراحمد نےپڑھ کرسنایا، فیصلے میں کہا گیاکہ مزید پڑھیں

کراچی بلدیاتی قانون واپس، درھرنا ختم

پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی میں رات گئے مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا، سندھ حکومت صحت تعلیم اور بلدیاتی اختیارات سمیت تمام اختیارات شہری حکومتوں کو واپس کرنے پر آمادہ ہوگئی۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا دھرنا 27 ویں روز میں داخل

بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا ستائیسویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے آج اور کل شہر بھر میں مظاہرے، ریلیاں اور کارنر میٹنگز کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا مارچ بلاول ہاؤس پر پڑاؤ ڈالے گا، سراج الحق

سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا پچیسویں روز میں داخل ہوگیا۔ سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کےشرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ستائیس فروری سے پہلے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کراچی کا بلدیاتی قانون کے خلاف اتوار 23 جنوری کو جلسہ کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف اتوار 23 جنوری کو جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے، ان کا کہنا ہے ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں نے کراچی کے تین کروڑ عوام کے حقوق کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کے مارچ سے حکومت کو گھبراہٹ ہو رہی ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حکومت نے اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے سامنے گروی رکھ دیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پہلے کہا تھا کہ منی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری

سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا تیرہویں روز بھی جاری ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ کراچی کا ٹرانسپورٹ سسٹم بلدیہ کے پاس تھا، صوبائی مزید پڑھیں