بڑے اور چھوٹے مسلمان کا سرٹیفکیٹ دینے والے یہ کون ہوتے ہیں؟ فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ یہ سرٹیفکیٹ دینےو الے کون ہوتے ہیں کہ یہ بڑے اور ہم چھوٹے مسلمان ہیں؟ ٹی وی ٹوڈے نیوز کے مزید پڑھیں