قرضے کی درخواست مسترد کیوں کی؟ شہری نے بینک میں آگ لگادی

قرضے کی درخواست مسترد کیوں کی؟ بھارتی شہری نے مبینہ طور پر بینک میں ہی آگ لگادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا، جہاں شہری نے بینک میں قرضے کی درخواست جمع کرائی تاہم بینک نے مزید پڑھیں