او آئی سی کا بھارت میں حجاب تنازع پر اظہارِ تشویش

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارت میں مسلم طالبات کو حجاب سے روکنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ او آئی سی نے بھارتی حکومت سے مسلمانوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

جعلی ڈاکٹر نے نوجوان کی پتھری کے بجائے گردہ ہی نکال دیا

بھارت کے علاقے چھتیس گڑھ میں جعلی ڈاکٹر نے نوجوان کی پتھری نکالنے کے بجائے گردہ ہی نکال دیا 10 سال بعد انکشاف ہونے پر اس کے ہوش اڑگئے۔ طبی دنیا میں اکثر ایسے حیرت انگیز واقعات رونما ہوتے رہتے مزید پڑھیں

یاد رکھنا ! ایک دن باحجاب لڑکی ہی بھارت کی وزیراعظم بنے گی، اسد الدین اویسی

کانپور: بھارت میں مسلم سیاست دان اور رکن اسمبلی اسد الدین اویسی نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میری بات یاد رکھنا کہ ایک نہ ایک دن باحجاب لڑکی ہی بھارت کی وزیر اعظم بنے گی۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

حجاب پابندی معاملے پر بھارت کا امریکا کو جواب

حجاب کے تنازع پر عالمی ہنگامہ آرائی پر بھارت نے خبردار کیا کہ بھارت کے اندرونی مسائل پر اشتعال انگیز تبصرے خوش آئند نہیں ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا کہ جو لوگ بھارت کو سمجھتے ہیں مزید پڑھیں

بھارت میں تحریک طالبان انڈیا کا قیام،کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان

بھارت میں تحریک طالبان انڈیا کے قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق ٹی ٹی آئی نے ایک ٹوئٹر پیغام میں بھارت میں کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق ٹی مزید پڑھیں

سعد رضوی کا بھارتی مسلمان طالبہ مسکان کو خراج تحسین

سعد رضوی کا بھارتی مسلمان طالبہ مسکان کو خراج تحسین ،اطلاعات کے مطابق آج علامہ حافظ سعد رضوی صاحب نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خطاب کرتے ہوئے بھارت کی بہادر مسلم بہن شیرنی کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا مزید پڑھیں

بھارت: پائلٹ کو 85 کروڑ روپے کا بل بھیج دیا گیا

بھارت میں کریش لینڈنگ کے دوران طیارے کو نقصان پہنچنے پر پائلٹ کو 85 کروڑ روپے کا بل بھیج دیا گیا۔ مدھیہ پردیش حکومت نے گوالیار ایئرپورٹ پر کریش لینڈنگ کے دوران طیارے کو نقصان پہنچنے پر پائلٹ ماجد اختر مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم تنازع، مسائل کا حل مذاکرات سے چاہتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کشمیر کا تنازع پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اہم مسئلہ ہے، ہم تمام مسائل کا حل مذاکرات سے کرتے ہیں۔ چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک چین تعلقات سے مزید پڑھیں

اینڈی فلاور آئی پی ایل کیلئے پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ سیون میں شامل ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور آئی پی ایل کے لیے پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت پہنچ گئے۔ فلاور آئی پی ایل کی بولی میں شرکت کے لیے بھارت روانہ ہو ہوئے، مزید پڑھیں

عثمان مختار کا اپنے مرنے کی خبروں پر ردعمل

بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے خلاف نت نئے پروپگنڈے بناتے رہتے ہیں ، حال ہی میں پنجگور اور نوشکی حملوں میں ایک صارف نے ڈرامے میں کردار ادا کرنے والے عثمان مختار کی موت کا دعویٰ ہی مزید پڑھیں