سرکاری دفاترمیں مختلف کاموں کے لئے لوگوں کا ہجوم توعام بات ہے لیکن بھارتی شہرکان پورمیں ایک بکری کی سرکاری دفترمیں اینٹری نے سرکاری ملازمین کی دوڑیں لگوا دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کان پورکے ایک سرکاری دفترکے خالی کمرے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

سرکاری دفاترمیں مختلف کاموں کے لئے لوگوں کا ہجوم توعام بات ہے لیکن بھارتی شہرکان پورمیں ایک بکری کی سرکاری دفترمیں اینٹری نے سرکاری ملازمین کی دوڑیں لگوا دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کان پورکے ایک سرکاری دفترکے خالی کمرے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
نیو یارک میں اومی کرون کے5 کیسز سامنے آگئے ہیں، امریکا میں اومی کرون کیسز کی تعداد 8 ہوگئی۔ امریکا میں پہلا کیس کیلیفورنیا میں رپورٹ ہوا تھا، تاہم ویکسین شدہ مسافر میں اومی کرون کی ہلکی علامات پائی گئیں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
نئی دہلی: بھارت میں مودی کے دور حکومت کے صرف ایک سال کے دوران 12 ہزار سے زائد طالبعلموں نے خود کشی کے ذریعے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا ہے۔ بھارت کے مؤقر انگریزی اخبار انڈیا ٹائمز کے مطابق بھارت Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
نئی دہلی: بھارتی فوجی اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 4 اہلکاروں کو ہلاک اور 3 کو زخمی کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں کے ایک کیمپ میں سیکیورٹی اہلکار نے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے سکاٹ لینڈ، افغانستان، نامیبیا کے ساتھ بھارت کا سفر بھی ختم ہوا۔ پہلے ہی دو میچوں میں بدترین شکست کا سامنا کرنے والے بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں اپنی جگہ نہ بنا سکی، اور ٹورنامنٹ سے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 12 کے میچ میں بھارت نے نمیبیا کو شکست دے دی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 12 کا آخری میچ آج بھارت اور نمیبیا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ابوظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کی شکست کے بعد بھارتی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 کے مرحلے میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو8 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
چندی گڑھ : بھارتی جیل میں قید سکھ قیدی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حکام نے گرم سلاخ سے پیٹھ پر دہشت گرد لکھ دیا۔ پنجاب کے ڈپٹی چیف منسٹر سکھیندر سنگھ نے اس ضمن میں تفتیش Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف جیت کے بعد بھارت رن ریٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ اور افغانستان سے بھی آ گے نکل گیا۔ آج دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2021ء میں کل بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں مدِمقابل آئیں اور بھارت کے لیے یہ میچ کرو یا مرو کی سی حیثیت رکھتا تھا۔ افغانستان کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº