بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس موخر

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اہم اجلاس موخر کردیا گیا ہے، دوبارہ اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔ اجلاس میں کورونا وبا اوراسکولوں سےمتعلق جائزہ لیا جانا تھا۔ وزارت تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں