قومی اسمبلی کا اجلاس، زاہد اکرم درانی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکرمنتخب

قومی اسمبلی کے اجلاس میں جے یو آئی کے زاہد اکرم درانی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکرمنتخب ہو گئے۔ زاہد اکرم درانی کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ان کے مدمقابل کسی اور نے کاغذات نامزدگی جمع نہ کروائے۔ زاہد اکرم مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں مار پیٹ، وڈیوز سے چہروں کی شناخت

پنجاب اسمبلی میں مار پیٹ میں پیش پیش چہروں کی شناخت ہونے لگی ہے، مختلف وڈیوز سامنے آنے لگیں۔ وڈیوز کے مطابق ارکان نے پولیس اہلکار کے ساتھ کھینچاتانی کی، دھکے دیے اور انہیں گھیر کر مار پیٹ کی۔ تحریک مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں جو ہوا وہ آئین اور جمہوری اصولوں کے خلاف ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی سمیت دیگر تمام اقدامات کو قابل مذمت قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سربراہ عمران خان نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔ سمری صدر مملکت کو بھیج دی۔ پنجاب میں نیا آئینی بحران جنم لینے لگا۔ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے برطرف کر مزید پڑھیں

سیکرٹری اسمبلی نے ہنگامہ آرائی کی رپورٹ جمع کرا دی ہے، عمر سرفراز چیمہ

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے سیکرٹری اسمبلی نے ہنگامہ آرائی کی رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ گورنر پنجاب کی چودھری پرویزالہی کے گھر آمد ہوئی ، ان کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ مزید پڑھیں

میں کیا جرم کرنے والا تھا کہ رات 12 بجے عدالتیں کھول دی گئیں؟ عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں کیا جرم کرنے والا تھا کہ رات 12 بجے عدالتیں کھول دی گئیں؟ جناح باغ کراچی جلسہ سے سابق وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک کے منتخب وزیراعظم کو مزید پڑھیں

آج کامیابی جمہوریت کی ہوئی ہے، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کا کہنا ہے کہ آج کامیابی جمہوریت کی ہوئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے دوست مزاری نے کہا کہ آ پ کو دیکھ کر میں بھی ثابت قدم رہا، پرویز الہیٰ مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کی کارروائی مسترد کردی

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کی کارروائی مسترد کردی۔ پی ٹی آئی رہنماء فیاض چوہان نے کہا گیلری اسمبلی کا حصہ نہیں، وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو نہیں مانتے، عدالت ازخود نوٹس لے۔ اُنہوں مزید پڑھیں

پیرس، عمران خان سے اظہاریکجہتی کیلئے مظاہرہ کیا جائے گا

فرانس کے درالحکومت پیرس میں، 16 اپریل، دن کے چار بجے سابق وزیر اعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا جائے گا، یہ مظاہرہ پیرس کے ریپبلک کے مقام پر ہوگا۔ یہ بات معروف پی ٹی آئی مزید پڑھیں