منڈی بہاؤالدین، طالبعلم پر تشدد کے ملزم گرفتار

منڈی بہاؤالدین میں پنجاب کالج کے طالب علم پر تشدد کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت میں آگئے۔ گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رِائے نے وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف کارروائی کی اپیل کی تھی۔ مزید پڑھیں