کورکمانڈرز کانفرنس ، سیکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی ہے جس میں سیکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں