پاکستان میں قازقستان کے سفیر کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

پاکستان میں جمہوریہ قازقستان کے سفیر مسٹر یرژان کِسٹافن نے آج جی ایچ کیو میں چیف آف آرمی سٹاف (COAS) جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی مزید پڑھیں

علاقائی امن کیلئے تمام پڑوسیوں کیساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی:علاقائی امن کیلئے تمام پڑوسیوں کیساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں،اطلاعات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن، خوشحالی کے لیے تمام پڑوسیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت افغانستان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، آرمی چیف کی بھی شرکت

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی۔ وفاقی وزراء ،انٹیلی جنس حکام اور سینئر سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔شرکاء مزید پڑھیں

افغان عوام کی معاشی ترقی کیلئے مربوط کوششیں کرنا ہوں گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغان عوام کی معاشی ترقی کے لیے مربوط کوششیں کرنا ہوں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

عالمی توجہ سے افغانستان میں انسانی المیے کو روکا جاسکتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی توجہ سے افغانستان میں انسانی المیے کو روکا جاسکتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں