حکومت سے مری سانحے کی ذمے داری ماننے کی توقع نہیں، مولانا اسعد

جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا اسعد نے کہا ہے کہ حکومت سے توقع بھی نہیں تھی کہ وہ سانحہ مری کی ذمے داری قبول کرےگی، حالانکہ وزیراعظم کو ایوان میں آکر قوم سے معافی مانگنی چاہیے تھی۔ قومی مزید پڑھیں