تحقیقاتی رپورٹ: حکومتی مشینری نہیں تھی، انتظامیہ طوفان تھمنے کے بعد حرکت میں آئی

لاہور: حکومت پنجاب کو سانحہ مری کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔ صوبائی حکومت کو پیش کردہ رپورٹ کے تحت مری اورگردو نواح میں موجود سڑکوں کی گزشتہ دو برسوں میں جامع مرمت نہیں کی گئی جب کہ مزید پڑھیں