افغانستان کے 10 سے زائد صوبوں میں بارشوں کے باعث سیلاب، 20 افراد ہلاک

افغانستان میں ملک کے 10 سے زائد صوبوں میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ سیلاب سے سیکڑوں مکانات تباہ ،مویشی بھی بہہ گئے۔ قندھار، ہلمند، مزید پڑھیں

رواں سال 10 لاکھ افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے، سعودی وزارت حج و عمرہ کا اعلان

سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا رواں سال 10 لاکھ افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق کورونا کے باعث گزشتہ دو سال حج کو محدود کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

یوکرین کی فوج نے شمالی حصے کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

یوکرین کی فوج نے شمالی حصے کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا۔ روسی فوج کیف اور چرنیہو سے پسپا ہو گئیں۔ برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ مسلسل روسی فضائی حملوں اور شدید لڑائی کی وجہ سے محصور شہر ماریوپول مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ میں دنیا کا مہنگا ترین تعلیمی ادارہ

سوئٹزرلینڈ کا انسٹیٹیوٹ لا روزی عمومی طور پر دنیا کا سب سے مہنگا تعلیمی ادارہ سمجھا جاتا ہے، جہاں ایک طالب علم کی سالانہ ٹیوشن فیس ایک لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالرز سے بھی زیادہ ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں مجموعی طور مزید پڑھیں