سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: کمانڈر سمیت 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر سمیت 7 کارندے مارے گئے ہیں۔ آپریشن بلوچستان کے شہر تربت میں کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں میں بونے بیٹھے ہیں، چوہے پاکستان سے بھاگنا چاہتے ہیں: فواد چودھری

پشاور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سارے چوہے پاکستان سے بھاگنا چاہتے ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ شہبازشریف اورمریم نواز بیرون ملک بھاگنے کے لیے تحریک عدم اعتماد لانا چاہتے ہیں۔ پشاور پریس کلب مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے معاونین اور ساتھیوں کی باقیات کو ختم کردیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے معاونین اور ساتھیوں کی باقیات کو ختم کر دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کے لیے اب عملی اقدامات کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لیے اب عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری کے لیے مزید پڑھیں

دہشت گردی بڑا مسئلہ ہے، پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے: شازیہ مری

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکری رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ دہشت گردی ایک بڑا مسئلہ ہے، پارلیمنٹ میں اس پر بحث ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے واقعات بڑے خطرے کی علامات ہیں۔ مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی فراڈ سے متعلق شکایات پر کام تیز کردیا ہے، ڈی جی ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ثناء اللّٰہ عباسی نے کہا ہے کہ کرپٹو کرنسی سے فراڈ کی شکایات پر کام تیز کردیا گیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ثناء اللّٰہ عباسی نے کہا کہ مزید پڑھیں

امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی میں ملوث ہونے کا انکشاف

امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ ایک سال میں 100 کے قریب فوجی کسی نہ کسی انتہا پسند سرگرمی کا حصہ بن چکے ہیں۔ پینٹاگون کی رپورٹ کے مطابق 100 کے مزید پڑھیں

امریکی رپورٹ میں پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات کا اعتراف

امریکی وزارت خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے 2020 میں دہشت گردی کی مالی معاونت کا مقابلہ کرنے، عسکریت پسند گروپوں کو روکنے اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے مطالبات پورا کرنے کے لیے اقدامات کیے۔ امریکی وزارت مزید پڑھیں

قوم کو سوگوار کردینے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 7 سال مکمل

اسلام آباد: پاکستانی قوم کو سوگوار کردینے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 7 سال مکمل ہو گئے. پاکستان کی تاریخ کی بد ترین دہشت گردی کے نتیجے میں 132 بچوں سمیت قوم کے 150 سپوت شہید ہو گئے جنہیں مزید پڑھیں