ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، معیشت ترقی کر رہی ہے، حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گریں تو پاکستان میں بھی مہنگائی کم ہو گی۔ ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے قومی اسمبلی مزید پڑھیں