روس نے یوکرین کے شہرماریو پول کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ روس نے یوکرین میں بڑی فتح حاصل کرلی، یوکرین کے شہرماریو پول کا کنٹرول حاصل کرلیا جبکہ 250 سے زائد یوکرینی فوجیوں نے ماریوپول اور کیف میں روسی فوج کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

روس نے یوکرین کے شہرماریو پول کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ روس نے یوکرین میں بڑی فتح حاصل کرلی، یوکرین کے شہرماریو پول کا کنٹرول حاصل کرلیا جبکہ 250 سے زائد یوکرینی فوجیوں نے ماریوپول اور کیف میں روسی فوج کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
روسی میزائل حملوں کے نتیجے میں ماریوپول میں اسٹیل پلانٹ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ دوسری طرف روسی فوج نے یوکرین کے جنوبی شہر خیر سن کا کنٹرول مکمل طور پر سنبھال کر وہاں روسی کرنسی روبل رائج کر Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
روس نے یوکرین کے شہر ماریوپول پر مکمل قبضہ کر لیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق جنوب مشرقی شہر ماریوپول کی بندر گاہ کا کنٹرول سنبھال لیا ۔ ایک ہزار سے زائد یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دئیے ۔ بحیرہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
یوکرین کے شہر Chernihiv میں روسی فوج کے حملے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ماریوپول تھیٹر پر حملے میں کئی افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ جنگ کے بعد یوکرینی صدر نے ملکی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
یوکرین میں روسی فوج کا پھر سے ایکشن دیکھنے میں آیا۔ کیف کے شمالی قصبے ایرپین اور مارخلیو میں شدید بمباری سے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق ماریوپول اور وولونواخا سے شہریوں کے بڑے پیمانے پر Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
روسی فوج نے خارکیف کے قریبی شہر سومی کا بھی گھیراؤ کرلیا، ماریوپول پر قبضے کیلئے رات بھر بمباری جاری رہی، نیٹو نے یوکرین کو نوفلائی زون قرار دینے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ یوکرین کو غیرمسلح کرنے کیلئے روسی کارروائیاں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ پیوٹن کی جنگ سوچی سمجھی اور بلا اشتعال تھی، غیرقانونی حملے کے نتیجے میں پابندیوں سے روسی معیشت شدید متاثر ہوگی۔ جوبائیڈن نے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران کہا کہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خار کیف میں داخل ہو گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان خونریز جھڑپیں جاری ہیں، روس کی فوج نے خار کیف میں گیس پائپ لائن اڑا دی، روسی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
روسی وزارت دفاع نے یوکرین سے متعلق اپنی فوج کو نئے احکامات جاری کرتے ہوئے یوکرین پر وسیع حملے کرنے کا حکم دے دیا۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی افواج کو یوکرین پر وسیع حملے کرنے کا حکم Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
روسی فوج کی یوکرین میں پیش قدمی جاری ہے، چاروں اطراف سے حملے کیے جارہے ہیں۔ یوکرینی فورسز نے روسی فوج کو کرکیف، کیرسن اور اوڈسا میں روک لیا۔ دارالحکومت کیف کے بڑے پاور اسٹیشن اور ایئرپورٹ پر روس نے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº